: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
جینوا / لند ن 16 اکتو بر ( ایجنسیز) عا لمی ا دا رہ صحت ( ڈ بلیو ایچ او) نے خبر دا ر کیا ہے کہ عنقریب ا یبو لا کے مہلک و ائر س کا شکا ر ہو نے والے نئے مر یضو ں کی تعدا د بڑ ھ کر 10 ہز ار فی ہفتہ تک پہنچ سکتی ہے ۔ جنیوا سے و صو ل ر پو ر ٹس کے مطا بق عالمی ادا رہ صحت نے یہ تنبیہ ا یسے و قت پر کی ہے جب عا لمی ر ہنما اقوا م متحدہ کی سطح پر ایبو لا
وا ئر س سے پیدا ہو نے وا لے بحرا ن سے نمٹنے کیلئے مذا کرا ت کی تیا ر یو ں میں ہیں۔ ڈ بلیو ایچ او کے ا سسٹنٹ ڈ ا ئر کٹر نے کہا کہ د سمبر کے پہلے ہفتے تک ایبو لا کے و با ئی وائر س کے نئے مر یضوں کی ہفتہ وا ر تعداد مزید بڑ ھ کر پا نچ ہزار سے لے کر دس ہز ار تک ہو جا نے کا خطر ہ ہے۔ ا س و با ء کے نتیجے میں اب تک قریب سا ڑھے چا ر ہز ار لو گ ہلا ک ہو چکے ہیں جبکہ مر یضو ں کی تعداد نو ہز ار کے قریب پہنچ چکی ہے۔